Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

راولپنڈی میں ڈینگی بےقابو ہوگیا

Share It:

[ad_1]

ضلع راولپنڈی میں ڈینگی کے مجموعی مریض 570 ہوگئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 مریض سرکاری 52 پرائیویٹ اسپتالوں میں آئے جبکہ پرائیویٹ اسپتالوں میں ڈینگی کے مجموعی مریض 550 تک پہنچ گئے ہیں۔

ضلع بھر میں ڈینگی کی کل 1499 ٹیمیں ورکنگ میں مصروف ہیں۔ ناقص رپورٹ ناقص چیکنگ غیر حاضری پر 132 ورکرز برطرف کئے گئے جبکہ کل 5220522 گھروں کی چیکنگ میں 149878 گھروں سے لاروا برآمد ہوا ہے۔

علاوہ ازیں کُل 1391696 ہاٹ سپاٹ چیکنگ میں19917 جگہ لاروا برآمد اور کل 4154 مقدمات درج 1759 پراپرٹی سیل کر دی گئیں ہیں۔ 

کُل 3374 پراپرٹیز مالکان کے چالان اور 1 کروڑ 35 لاکھ جرمانے بھی کیے گئے۔

طبی ماہرین نے 15 نومبر تک ڈینگی پھیلاؤ عروج سیزن قرار دے دیا ہے۔ ڈینگی کنٹرول کی تمام کوششیں کامیاب نہیں ہوسکیں ہیں اور اسپتالوں میں ڈینگی بیڈز بڑھا دئیے گئے ہیں۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول