Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

حجرہ شاہ مقیم: ذاتی دشمنی پر زہر دے کر 5قیمتی مرغوں کو ہلاک کردیا

Share It:

[ad_1]

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے علاقے حجرہ شاہ مقیم میں ذاتی دشمنی پر ایک شخص نے زہر دے کر 5 قیمتی مرغوں کو ہلاک کردیا۔

رپورٹ کے مطابق ڈی پی او اوکاڑہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا جس کے بعد پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

درج ایف آئی آر کے مطابق زہر دینے سے 5 لاکھ مالیت کے 10 مرغے ہلاک ہوگئے، متن کے مطابق مدعی نے کہا کہ مخالفین میرے مویشیوں کو بھی مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

ایف آئی آر میں مدعی نے کہا کہ مخالفین مرغوں کو مارنے کے بعد مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول