Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

تین بچوں کی ماں کو زندہ جلانے والے شوہر کی درخواست ضمانت مسترد

Share It:

[ad_1]


اسلام آباد:

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین بچوں کی ماں کو مبینہ طور پر جلا کر قتل کرنے کے کیس میں مقتولہ ثانیہ بی بی کے شوہر عادل محمود کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ 

اسلام آباد کے علاقے کرپا میں تین بچوں کی ماں کو مبینہ طور پر جلا کر قتل کیا گیا تھا، مقتولہ خاتون نے مرنے سے پہلے پمز اسپتال میں اپنے ویڈیو بیان میں ملزمان کو نامزد کیا تھا۔

مقدمے میں نامزد دوسرا ملزم خاتون کا سسر مستاب حسین پہلے ہی اڈیالہ جیل میں ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سیشن کورٹ کا ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔

مقتولہ خاتون ثانیہ بی بی کی فیملی کی جانب سے وکیل منیر احمد ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول