Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

بیلاروس ٹریکٹر منصوبہ، پاکستان می زرعی خودکفالت کی جانب اہم قدم

Share It:

[ad_1]

ایس آئی ایف سی کی  کامیاب کوششوں کے باعث زرعی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری نے فروغ پانا شروع کردیا ہے۔ 

بیلاروس ٹریکٹرز منصوبے پر حکومت اور نجی سرمایہ کاروں کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں 80 ہارس پاور تک بیلاروس ٹریکٹرز مقامی اسمبلی لائن کے ذریعے متعارف کرانے کی تیاری ہے۔

بیلا روس ٹریکٹر منصوبے سے زرعی پیداوار میں اضافہ اور مشینری کے اخراجات میں کمی متوقع کی جارہی ہے۔

سی کے ڈی (Completely Knocked Down) پلانٹ کے قیام سے آئندہ 5 سالوں میں 2,800 بیلاروس ٹریکٹرز کی مقامی ضرورت کو پورا کرنے کا ہدف ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی  ہارون اختر کے مطابق بیلاروس ٹریکٹر معاہدہ  زرعی پیداوار بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا۔ صنعتی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بیلاروس کا تعاون زرعی شعبے میں جدید مشینی نظام اور پائیدار ترقی کا گیم چینجر ہے۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول