Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ببیتا جی کا تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی ایک قسط کا معاوضہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

Share It:

[ad_1]

مشہور بھارتی ٹی وی شو تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی اداکارہ ببیتا جی کو کردار کیلئے ملنے والے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ 

تارک مہتا کا اولتا چشمہ 2000 کی دہائی کے تمام بچوں کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ شو کے ہر کردار کا شائقین میں ایک الگ فین بیس ہوتا ہے اس ہی طرح اداکارہ منمن دتہ، ببیتا جی کا کردار ادا کرنے کے لیے مقبول ہیں۔

سوشل میڈیا پر بھی اداکارہ کے مداحوں کی بڑی تعداد ہے۔ وہ اکثر اپنے نجی تعلقات سے جڑی افواہوں کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں ان کی اس ٹی وی شو میں ٹپو کا کردار ادا کرنے والے ساتھی اداکار راج کیساتھ ڈیٹنگ اور منگنی کی کی خبریں سامنے آئی تھیں جو بعد میں دونوں اداکاروں کی جانب سے مسترد کر دی گئی تھیں۔

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ منمن دتہ تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ میں ببیتا کا کردار ادا کرنے کیلئے ایک قسط کا 50 ہزار سے 75 ہزار بھارتی روپے معاوضہ لیتی ہیں۔ 

علاوہ ازیں اداکارہ منمن دتہ کی 2021 تک مجموعی مالیت 29 کروڑ روپے تھی۔ رپورٹس کے مطابق اگلے دو سالوں میں یعنی 2024 تک ان کی مجموعی مالیت 40 کروڑ روپے تک بڑھ گئی ہے۔ 



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول