Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پیٹ کے بیکٹیریا بے خوابی کا سبب ہوسکتے ہیں: تحقیق

Share It:

[ad_1]

پیٹ کی صحت مزاج سے لے کر قوتِ مدافعت تک ہر چیز متاثر کر سکتی ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پیٹ کی صحت ہماری خراب نیند کا بھی سبب ہوسکتی ہے۔

محققین نے پیٹ کے بیکٹریا کی مختلف اقسام کے ساتھ بے خوابی کا تعلق بتایا ہے کہ جبکہ بے خوابی خود بیٹ میں موجود مخصوص ’بگز‘ کی بہتات سے تعلق رکھتی ہے۔

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق بے خوابی بے چینی، شور، الکوحل، کیفین یا شفٹ میں نوکری کے سبب بھی ہوسکتی ہے۔

متعدد مطالعوں میں پیٹ میں موجود مائیکرو بائیوم کے نیند کی متعدد خصوصیات پر اثرات دیکھے ہیں لیکن ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہے کہ پیٹ کے بیکٹیریا کے مختلف گروپ کس طرح بے خوابی کے خطرے پر کس طرح اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

جرنل جنرل سائیکیاٹری میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے گزشتہ تحقیق میں شامل ہوئے بے خوابی میں مبتلا 3 لاکھ 86 ہزار 533 افراد کے ڈیٹا کا استعمال کیا۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول