Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی جزوی ہڑتال جاری 

Share It:

[ad_1]

پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال جاری ہے۔

پنجاب بار کونسل نے وکلا کے خلاف درج مقدمات کے خلاف ہڑتال کی کال دی، وکلا کی ہڑتال کے باعث کیسز کو بغیر کارروائی ملتوی کیا جارہا ہے۔

پنجاب بار کونسل نے وکلا کے خلاف درج مقدمات فوری خارج کرنے کا مطالبہ کیا، پنجاب کے مختلف شہروں میں وکلاء کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں، پنجاب بار کونسل کی اپیل پر آج ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں مکمل ہڑتال ہے۔

وکلا بطور احتجاج عدالتوں میں پیش نہیں ہورہے، ڈیوٹی ایڈیشنل سیشن اور سول ججز نے بغیر سماعت تاریخیں ڈالنا شروع کر دیں۔

صدر بار منظر بشیر نے کہا کہ آئی جی پنجاب وکلاء کے خلاف مقدمات فوری واپس لیں، 
مقدمات واپس نا لئے گئے تو سخت احتجاج ہوگا۔

سیکرٹری بار اسد ملک نے کہا کہ کالے کوٹ کا تحفظ کریں گے کیسوں سے ڈریں گے نہیں۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول