Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پرولیگ  کے تیسرے میچ میں ہالینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیدی

Share It:

[ad_1]

ارجنٹینا کے شہر سنتیاگو میں جاری پرولیگ  کے تیسرے میچ میں ہالینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیدی۔

ہالینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان  کی جانب سے پینلٹی کارنر کے ذریعے 39ویں اور 59ویں منٹ میں محمد سفیان خان نے دو گول کیے۔  55ویں منٹ میں رانا وحید اشرف  گول  کرنے میں کامیاب رہے۔

ہالینڈ کی جانب سے تھیری اور گیوس نے دو دو جبکہ تھیجس، ٹیمو اور جوریٹ نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ پاکستان اپنا چوتھا میچ 15 دسمبر کو ارجنٹائن کے خلاف کھیلے گا۔

پہلے میں ہالینڈ نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرایا تھا۔ ارجنٹائن نے پاکستان کے خلاف دو کے مقابلے میں تین گول سے کامیابی پائی تھی۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول